احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ 2025

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں احساس پروگرام 8171 کے تحت ملنے والے پیسے کیسے چیک کیے جاتے ہیں۔ تو آپ بالکل درست جگہ پر موجود ہیں۔ حکومت پاکستان نے تمام مستحق کاندانوں کے لیے 8171 ایس ایم ایس اور ویب پورٹل سروس کے ذریعے گھر بیٹھے پیسے چیک کرنے کا آسان طریقہ فراہم کیا ہے۔اس آرٹیکل میں آپ کو مکمل رہنمائی دی جائے گئی۔ اگر آپ میرے بتاۓ گئے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن اور احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرتے ہیں تو آپ ضرور کامیاب ہوں گے۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025 کی جانب سے مستحقین اور ضرورت مند خواتین کو 13500 روپے کی امداد فراہم کی جا رہی ہے. تاھم تمام نیو تفصیل آپ کو ملے گی۔

اس پوسٹ میں بینظیر یا احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کے لیے آپ پہلا سادہ اور آسان طریقہ بتاتا ہوں۔ تاکہ آپ ابھی اپنی نیو قسط کی تصدیق حاصل کر سکیں۔ اپنا 13 ہندسوں پر مشتمل قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجیں واپسی تصدیقی میسج کا انتظار کریں۔ جس میں مکمل تفصیل موجود ہوگی۔

گھر بیٹھے موبائل سے احساس پروگرام 8171 کی رقم چیک کرنے کا طریقہ

جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی جانب سے 90 لاکھ سے زیادہ مستحق خواتین کو 13500 روپے کی امداد اور بچوں کا تعلیمی وظیفہ دیا جا رہا ہے۔ رجسٹریشن اور پہلی قسط حاصل کرنے تک کا تمام طریقہ اس پوسٹ میں دستیاب ہے۔

ضرورت مند خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد وصول کرنے سے پہلے اپنا سروے کروانا ہوگا۔ جو آپ کی رجسٹریشن قریبی بی آئ ایس پی سنٹر میں ہوگی. پیسے آن لائن چیک کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 ویب پورٹل پر درج کریں اور پیسے چیک کریں۔

تاھم یہ قسط آپ قریبی بی آئ ایس پی ریٹیلر شاپ یا پھر رجسٹر اے ٹی ایم پر بھی چیک کر سکتے ہیں. میرے خیال میں آپ کو اے ٹی ایم سے بی آئ ایس کی رقم چیک کرنی چاہیے. پہلے کسی اے ٹی ایم میں چلے جاۓ مشین میں بی آئ ایس پی آوپشن تلاش کریں۔ اور اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور چیک بلینس والے آوپشن پر کلک کریں۔

۔ 8171 ویب پورٹل سے رقم چیک کرنے کا آسان طریقہ

جی بلکل آپ اپنی نیو پیمنٹ کی معلومات 8171 ویب پورٹل سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ حکومت پاکستان کی طرف سے 8171 ویب پورٹل لونچ کی گئی ہے۔ جہاں پر تمام رجسٹرڈ خواتین اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کرتی ہیں. آپ بھی 8171 پورٹل سے اپنی نیو پیمنٹ کی تصدیق کر سکتی ہیں بلکل آسان طریقہ ہے۔

ویب پورٹل 8171 اوپن کریں

یہاں آپ کو دو باکس نظر ائیں گے

پہلے باکس میں اپنا 13 ہند سو کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں

دوسرے باکس میں اپ کو دیا گیا کیپچر کو درج کرنا ہے

یہ تمام پروسس کر لینے کے بعد اپنی درخواست جمع کروا دیں

اگلے پیج پر اپ کو بیلنس کی تصدیق کر دی جاۓ گی

بلکل آسان اور ویلڈ طریقے کار ہے۔ فی الحال 8171 ویب پورٹل میں اپڈیٹس چل رہی ہیں۔ جو بہت جلد آپ کو دوبارہ کام کرتا نظر اے گا۔

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ

احساس کفالت پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے، اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں تصدیقی میسج وصول ہونے کے بعد اپنا سروے مکمل کریں۔ سروے کے لیے آپ کو قریبی بینظیر/احساس سنٹر جانا ہو گا رجسٹریشن کے لیے، اس رجسٹریشن میں ہی آپ کو پی ایم ٹی سکور دیا جاۓ گا۔ جس کو ہم آسان الفاظ میں غربت کا سکور کہتے ہیں. ان تمام دستویز کو لے کر بینظیر دفتر چلے جائیں وہاں رجسٹریشن ہوگی۔

قومی شناختی کارڈ

بچوں کا ب فام

شوہر کا شناختی کارڈ

رجسٹرڈ موبائل نمبر

اور آخر میں بجلی گیس کا بل

بس یہی تین چار چیزے ساتھ لے جائیں سنٹر میں اور اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔ اگر آپ اھل ہوں گی تو آپ کو 6 ماہ کے بعد پہلی قسط جاری کر دی جاۓ گی


کے ذریعے پیسے چیک کرنے کا طریقہ  SMS ۔ 8171📲پر

یہ کوڈ بینظیر کا آفیشل کوڈ ہے، جس کی نیو پیمنٹ یا کسی قسم کی بات آفیشلز نے کرنی ہوتی ہے۔ وہ 8171 نمبر سے آپ کو میسج کرتے ہیں۔ پہلی قسط کا میسج بھی کو 8171 سے وصول ہوگا، جس میں مکمل ڈیٹیل دستیاب ہوگی۔ تاھم اگر اس نمبر کے علاوہ اگر آپ کو کسی نمبر سے میسج اے گا تو وہ فیک ہوگا کسی قسم کی ذاتی معلومات فراہم نا کریں۔

See More: BISP 8171 SMS Not Received? 

نتیجہ

تمام مستحق خواتین کو ہر تین ماہ بعد 13500  کی امداد ملتی ہے۔ اب یہ امداد 2026 میں 14500 ملے گی، اور ساتھ بچوں کا تعلیمی وظیفہ بھی تو آج ہی اپنی رجسٹریشن کے لیے قریبی دفتر کا ویزٹ کریں۔ اگر آپ کے پاس دیے گئے دستویز میں سے کچھ چیزے کم ہیں جیسے بچوں کا ب فارم تو پہلے وہ بنوانا ضروری ہے اس کے بغیر رجسٹریشن مکمل نہیں ہو سکتی۔

1 thought on “ احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ 2025”

Leave a Comment

WhatsApp Follow Us